مادر علمی
جامعہ دارالعلوم محمدیہ صادق آباد راولپنڈی
حضرت استاد مکرم مفتی مجیب الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور دیگر تمام اساتذہ کرام اور
عزیز از جان دوستان گرامی
مفتی اللہ یار عرف عارف جان صاحب مفتی محمد خالد صاحب اور مفتی محمد اکرم صاحب اساتذہ کرام جامعہ ھذا
کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ یہ ادارہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے ۔
#حقانی
اپنے ایپ فیس لور کو ہر فلیٹ فارم پر پروموٹ کریں اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دے ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے اور پھر ایسی زبردست فلیٹ فارم پر یقینا فخر ہے آمر مارک زگر سے نجات کا وسیلہ مل گیا الحمد للّٰہ
شکریہ انعام رانا صاحب
شکریہ فیس لور ٹیم
#s R Haqqani