Facelore Facelore
    #satta #home #north #europe #best
    Advanced Search
  • Login
  • Register

  • Night mode
  • © 2023 Facelore
    About • Contact Us • Developers • Privacy Policy • Terms of Use

    Select Language

  • English
  • Arabic
  • Dutch
  • French
  • German
  • Italian
  • Portuguese
  • Russian
  • Spanish
  • Turkish

Events

Browse Events My events

Blog

Browse articles

Market

Latest Products

More

Forum Explore Popular Posts Games Jobs Offers
Events Market Blog See all
Inam Rana
User Image
Drag to reposition cover
Inam Rana

Inam Rana

@inamrana
  • Timeline
  • Groups
  • Likes
  • Friends 1143
  • Photos
  • Videos
  • Products
simply a Dreamer
1143 Friends
220 posts
Male
Working at Face Lore
Studied at Glasgow University
Living in United Kingdom
image
image
image
image
image
Inam Rana
Inam Rana  
1 y ·Translate

دوستو یاد رکھئیے اس ایپ کو محفوظ بنانا بہت اہم ہے۔ خاص طور پہ کہ جب فیس بک سے پنگا پڑ گیا ہے۔ سو پوسٹ یا کمنٹ میں ایسی بات نا کیجئیے جو ملکی قوانین کے خلاف ہو، کسی بھی قوم یا مذہب سے نفرت کا اظہار ہو یا تشدد و فساد پہ اکسانے پہ مبنی ہو۔ دوسرا یہ آپکی ایپ ہے اور آپکو ہی اسے ایسا ماحول بنانا ہے کہ لوگ اسکی جانب کھینچے چلے آئیں۔ سو اگر کہیں ایسا کوئی رویہ یا فحش تصویر یا وڈیو دیکھیں، فورا رپورٹ کریں۔ شکریہ۔

image
Like
Comment
Share
avatar

Hassam Uddin

Zaroor
Hm ap k sath he
3
Like
· Reply · 1644365305

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Imran rana

ابھی آپ کو بہت محنت کرنا پڑے گی
2
Like
· 1644376258
1 Reply

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Imran rana

ڈٹے رہے تو کامیابی قدم چومے گی
4
Like
· 1644376333
1 Reply

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

Inam Rana
Inam Rana  
41 w ·Translate

اس وقت سوات و شانگلہ کے جنگلات میں آگ لگی ہے۔ آگ فقط موسم کی شدت کا نتیجہ ہے یا جنگل کی زمین پہ زراعت کی خواہش کا نتیجہ؛ یہ سوال اپنی جگہ ہے۔ لیکن یہ آگ نا صرف عوام کا نقصان کر رہی ہے بلکہ جنگلی حیات کیکئیے بھی قاتل ہے۔ آلودگی کا وبال مزید ہے۔ آئیے ارباب اختیار کے بیرے کانوں تک آواز پہنچائیں اس سے قبل کے وہ مقامات کہاں آپ میدان و صحرا کی گرمی سے بچ کر پہنچتے ہیں، خود جھلس جائیں۔
انعام رانا۔

image
image
image
Like
Comment
Share
avatar

Naveed Khan

 
سر بونیر بھی جل رہا ہے
1
Like
· Reply · 1655232571

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Asim Khan

 
Ohhh
Like
· Reply · 1655361183

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

Inam Rana
Inam Rana  
42 w ·Translate

دعا کاظمی کیس
اک ایسے کیس پہ کیا لکھا جائے کہ جو پیاز کی مانند لچھے دار ہو۔
لڑکی کیونکہ ایک مسلک کی ہے اور کراچی کی ہے تو آپکو کراچی اور اس مسلک سے تعلق رکھنے والے اکثر دہائی دیتے ملیں گے کہ ظلم ہو گیا۔ لڑکی کیونکہ ایک مسلک کی ہے تو اس مسلک کے مخالفین آپ کو چسکے لیتے نظر آئیں گے۔ ایک لبرل خاتون کی پوسٹ نظر سے گزری جنکو بہت دکھ تھا کہ ایسے “چمونے” کے ساتھ لڑکی بھاگی ہے۔ کئی پوسٹیں پڑھنے کے بعد فائنل تاثر ہے کہ لڑکا یتیم، لیول سے نیچے، چمونا، غیر سید، غریب، چپڑاسن کا بیٹا اور پنجابی ہے، تو ہائے دعا نے یہ کیا کیا۔
بطور باپ کے دیکھوں تو دل درد سے بھرتا ہے، بطور وکیل دیکھوں تو عدالت اور کیا کرتی؟ یہ کیس دراصل ہمارے سماج میں موجود بنیادی تضاد اور قانونی مذاق کی کلاسک مثال ہے۔ آپ بہتی پیپ پہ تبصرے کرتے جا رہے ہیں، گلا سڑا پھوڑا بھی تو دیکھئیے۔

شادی کی ایک مناسب عمر کیا ہے ہم اب تک یہ ہی طے نہیں کر پاتے۔ پنجاب سولہ، سندھ اٹھارہ کا تضاد کے ساتھ “وقوعہ چننے” کی بہترین دعوت دے رہا ہے۔ اٹھارہ کی بھی کیا اتنی سمجھدار ہوتی/ہوتا ہیں کہ ہارمونز کی شدت میں عقلی فیصلہ فرما لیں؟ یہ ہارمونز یا محبت تو بڑی عمر والو کی مت مارے پھرتے ہیں۔ لیکن صاحب کوئی کم از کم عمر ملکی سطح پہ تو طے فرما لیں کہ جب بنا والدین بھی سوچا سمجھا فیصلہ کیا جا سکتا ہو۔ عمر بڑھانے کی بات کریں تو آپ کا ملا مذہب سے چھوٹی عمر کی شادی کی تاویل لا کر بے بس کر دیتا ہے۔ کسی مخصوص عمر تک ولی کی شرط کی بات کریں تو لبرل کو دندل پڑ جاتے ہیں۔

بچے بچیوں کو آپ نے بطور سماج کبھی ذمہ داری سمجھا ہی نہیں۔ والدین انکو سکول کی تعلیم،دینی تعلیم، چار پیسے خرچ کر سمجھتے ہیں سب اچھا ہے۔ بچے آپ کے پیسوں سے موبائل خرید کر جو “ٹک ٹاکیاں” فرما رہے ہیں پھر اسکے نتائج بھی نکلیں گے۔ اکیسویں صدی میں اگر آپ بچوں کو دوست بنا کر انکے شب و روز میں شامل نہیں ہیں تو روایتی ماں باپ سے عدالتیں بھری پڑیں ہیں جہاں روز کوئی نا کوئی دعا آ کر بیان دیتی ہے کہ جی اپنی مرضی سے گئی تھی۔ ہمارے پس چائلڈ پروٹیکشن کے مناسب ادارے تک نہیں جو تھانیدار ماں باپ سے کر جابر استاد اور کسی جنسی بھیڑیئے رشتے سے لے کر سیکس آفینڈر سماج سے ان پھولوں کا تحفظ کر سکیں۔ البتہ کوئی نا کوئی ایکٹ کسی اچھے وکیل کی سیلف سے شاید پڑا دھول چاٹ رہا ہو گا۔

ہمارے قانون کا تماشہ بھی اچھا لگا اس کیس میں۔ سوچئیے سامنے ایک بچی ہے، جسکے والدین کے پاس شادی سرٹیفیکیٹ ہے کہ شادی سولہ سال قبل ہوئی لیکن عدالت “ایج سرٹیفیکیٹ” کی بنیاد پہ کہہ رہی ہے کہ دعا جس کے ساتھ جانا چاہے چلی جائے۔ عدالت میں رٹ حبس بیجا کی تھی، لڑکی برآمد ہو گئی اور بیان دے دیا کہ مرضی سے گئی۔ اب عدالت کے ہاتھ بندھے ہیں کیونکہ قانون کہتا ہے کہ اپیل کورٹ “فیکٹ فائنڈنگ” نہیں کر سکتی۔ چنانچہ شادیبسرٹیفیکیٹ ، ایج ویریفیکیشن یہ سب کچھ ٹرائل کورٹ میں پیش ہو گا۔ درست حجور، آپکی آنکھ پہ آئین و نظیر کی پٹی بندھی ہے کیا کریں۔ لیکن آپ بچی کو کسی ممکنہ دباو سے نکالنے اور کسی ممکنہ خطرے سے بچانے کیلئیے اسے تین ماہ دارلامان بھیج کر ٹرائل کورٹ کو کوئی ڈائریکشن تو دے ہی سکتے تھے۔ اب موقع بہ موقع بوقت ضرورت قانون کانا ہوتا ہم دیکھتے رہے ہیں، سو آج بھی اندھے سے کانے ہو جاتے۔

اگر آپ اس کیس سے مسلکی رنگ، میڈیا ٹرائل نکال دیں تو یہ ان ہزاروں کیسوں میں سے ہے جنکو وکلا روز عدالتوں میں دیکھتے ہیں اور قوانین میں موجود مضحکہ خیز تضادات سے واقف ہیں۔ آپ جب تک بچوں کو اپنے سماج اور ریاست کی ذمہ داری بنا کر ان کیلئیے قانون سازی نہیں کریں گے، سماجی اصول وضع نہیں کریں گے، خانگی روایات مرتب نا کریں گے، تب تک آپ اپنے اپنے مفادات کیلئیے کسی دعا، کسی رنکل کماری کی حمایت و مخالفت کرتے رہیں گے لیکن قانون کی دیوی اندھی لیٹی رہے گی۔

عرب شریف کے پیرو پہلے حیض پہ شادی والے تو چلو تھے ہی۔ ویسے “جن کی پیروی” کا شوق نیو لبرلز کو بہت زیادہ ہے انکی اطلاع کیلئیے سولہ سال کے بچے بچی کو حق ہے کہ وہ کبھی بھی گھر چھوڑ کر کسی کے ساتھ رہنا شروع کر دے۔ سوائے اسکے کہ اسے خطرہ ہو، ریاست کوئی مداخلت نہیں کر سکتی۔ چناچہ ہور چوپو۔

بچے پرائرٹی بنائیے صاحب، بطور والدین ، بطور سماج اور بطور ریاست۔
انعام رانا

image
Like
Comment
Share
avatar

Babar Shahzad khan

 
بس دعا ہے کہ اب لڑکی اپنی زندگی اچھی گزارے والدین نے تو بہت دکھ دیکھ لیے اور اپنا تماشہ بنوا لیا
Like
· Reply · 1654853435

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

Inam Rana
Inam Rana  
47 w ·Translate

کل بہت پیارے انسان محمد امین ناتھانی ہمیں اپنے فارم ہاؤس لے گئے جہاں وہ آرگینک فوڈ پہ کام کر رہے ہیں۔ مختلف پودوں کی وسیع نرسری، خوبصورت مرغیاں اور دیگر جانور، دل خوش ہو گیا۔ انھوں نے زمین فیکٹری لگانے کیلئیے خریدی مگر پھر وہاں یہ آرگینک فارم بنا لیا، اللہ ایسا حوصلہ مزید سرمایہ داروں کو دے۔
وہیں سید تجمل سے بھی ملاقات ہوئی۔ ایک ایسا بندہ جس نے اپنی بیوی کی بیماری کی وجہ سے اس بیماری کا شکار ہر انسان کی مدد کی ٹھان لی۔ چنانچہ اب وہ گلوٹن فری آٹا بناتے ہیں اور دعائیں پاتے ہیں۔

ایسی خوبصورت جگہ کاش مزید وقت گزرتا۔ اپنا مہدی تو اتنا ایکسائیٹڈ ہوا کہ ایک لیلے کو ساتھ لاہور لانے کا ارادہ کر لیا تھا کہ بالکل میری شکل کا لگتا ہے، یہ لیلوں کا بخاری ہے۔ پھر اسکو سمجھایا کہ ایک تو جہاز میں لیلا نہیں آنے دیں گے اور نیو خان پہ لاہور تک کا سفر کیا تو آپ نے خود دنبہ بن جانا ہے۔ کراچی کی آخری شام انتہائی خوبصورت گزری۔

image
image
image
image
+3
Like
Comment
Share
avatar

Aziz utmankhel

 
🌷
Like
· Reply · 1652106293

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Abdul Rauf Kalmati Baloch

💐
Like
· Reply · 1652147982

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Asim Khan

 
💞💥
Like
· Reply · 1652180162

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

Inam Rana
Inam Rana  
47 w

image
Like
Comment
Share
avatar

Pakistan Property Adviser And Marketing Multan Rao Waqar

Zaberdast
Like
· Reply · 1651894182

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Sowrd_Of_Khalid خالد_کی_تلوار

Good
Like
· Reply · 1651894224

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Asim Khan

 
Weldone💥
Like
· Reply · 1652232829

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

Inam Rana
Inam Rana  
47 w ·Translate
آپ سب کو میٹھی عید بہت مبارک
Like
Comment
Share
avatar

Abdul Rauf Kalmati Baloch

Khair Mubarak
Like
· Reply · 1651557708

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

avatar

Dr Mansoor Bhatti

 
خیر مبارک!
آپ کو بھی عید الفطر مبارک!
Like
· Reply · 1651565964

Delete Comment

Are you sure that you want to delete this comment ?

Load more posts

Unfriend

Are you sure you want to unfriend?

Report this User

Edit Offer

Add tier








Select an image
Delete your tier
Are you sure you want to delete this tier?

Reviews

Pay By Wallet

Add New Address

Delete your address

Are you sure you want to delete this address?

Payment Alert

You are about to purchase the items, do you want to proceed?

Request a Refund