2 лет ·перевести

ایلیومیناٹی اور نائٹس ٹیملپرز عثمان بزدار کو نیا ورلڈ آرڈر متعارف کروانے کی اور مسلم دنیا کی نشاۃ ثانیہ کرنے کی سزا دے رہے ہیں۔ وہ ایک نئی خلافت عثمانیہ بزداریہ سے خوفزدہ ہیں ۔ مگر عثمان بزدار اپنے ہم نام سلطان عثمان خان کی طرح اپنے خلاف یہودیوں اور صلیبیوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا کر ایک نئی سلطنت ِ عثمانیہ بزداریہ کا قیام عمل میں لا کر رہیں گے۔ بارتھی عالم اسلام کا نیا قسطنطیہ بنے گا۔