2 yrs ·Translate

پچھلے 48 گھنٹوں میں لگ بھگ 5 تحریر پڑھ چکا تھا اس نئے سوشل پلیٹ فارم کے بارے اور خصوصًا ایسا شخص جو حقیقی معنوں میں سٹارپ آپ کے گر جانتا ہے انعام رانا صاحب
دل سے دعا ہے یہاں افغانستان کو اف گانستان اور طالبان کو طلبعلم نئی لکھنا پڑے گا۔
بیسٹ آف لک رانا صاحب