السلام علیکم
یہ پوسٹ ان تمام احباب کے لئے ہے جو کسی میدان میں کچھ کرنا چاہتے ہیں اگر آپ سیریس ہیں اور کچھ سیکھنا چاہتے ہیں
تو آئیے ہمارے ہم سفر بنیں عمر کی قید نہیں '
وقت کی قید نہیں
تجربہ کی قید نہیں
اگر قید ہے تو صرف جذبہ لگن محنت اور مستقل مزاج ہونا ضروریی ہے تھوڑی سی انگریزی سے واقفیت بھی ضروری ہے اور تھوڑا بہت کمپیوٹر کی واقفیت ضروری ہے
ہم آپ کو انٹرنیشنل پلیٹ فارمز سے بذریعہ گیم اور دیگر دلچسپ طریقوں کی مدد سے آپ کو جدید فنون سیکھنے کا طریقہ بتائیں گے
اب سیکھنا آپ نے ہے
محنت آپ نے کرنی ہے
اگر آپ لوگ دلچسپی کا اظہار کریں گے تو اس کام کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے
یہ خصوصی طور مدارس دینیہ کے فضلاء کے لئے از حد مفید ہے
Ibn E Mansoor
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Naveed Mirza
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
Adnan Fazal Raja
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?