ہمارے دیکھنے کو اب اور پرندے تو رہ نہیں گئے- کوے ہیں ۔۔۔ وہ شام کو اپنے گھروں کی طرف سفر کرتے ہیں- جن کے پیٹ جلدی بھر جاتے ہیں وہ آہستہ آہستہ اپنی منزل کی طرف جاتے ہیں اور جن کو زیادہ دیر ہو جائے اُن کی رفتار قدرے تیز ہوتی ہے- مخلوقات کے مسائل ایک جیسے ہیں- آنند