کسی پارٹی کا کارکن نہی بلکے ایک مسلمان اور محب وطن پاکستانی ہونے کی حثیت سے جواب دیں کہ یہ سیاست دان ہمیں کس طرف لے کے جارہے ہیں
کیا پاکستان اس لیے حاصل کیا گیا تھا؟
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا جشن آزادی ہے
کیا قوم یہ بھی جانتی ہے کہ آزادی کیلئے کتنے نام ور علمائے کرام نے اپنی جانوں کے نذرانے دیے کتنی ہماری مائیں بہنوں اور بیٹیوں کو شہید کیا گیا کتنے مسلمانوں نے اس آزادی کیلئے اپنی جانیں دیں کیا یہ سب کچھ انہوں نے اس لیے کیا تھا آزادی تو اس لیے حاصل کی گئی تھی کہ ہم آزاد وطن میں اسلام کے مطابق زندگی بسر کریں گے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#محمدﷺہمارے_بڑی_شان_والے