جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن، سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری، ترجمان محمد اسلم غوری ودیگر کا دارالعلوم کراچی کے نائب شیخ الحدیث وخانوادہ عثمانی کے فرزند مفتی محمود اشرف عثمانی کے انتقال پر ملال
آپ ایک اچھے عالم دین اور کئی علمی کتابوں کے مصنف تھے ۔
جمعیت علماء اسلام کا مختصر تعارف. 1857ء کی مسلح جدو جہدانگریز سامراج سے آزادی ہند کے بعد مسلمانوں کی رہنمائی کے لئے اور آزادی ہند کی مسلح جد و جہد کے بجائے سیاسی جد وجہد جاری رکھنے کے لئے جملہ علماء ہند نے 1919ء میں جمعیت علماء اسلام کی بنیاد رکھی، چونکہ جمعیت علماء ہند مسلم لیگ کی تقسیم ہند کے فارمولے سے متفق نہیں تھی، اس لئے 1945ء میں مولانا شبیر احمد عثمانیؒ نے جمعیت علماء اسلام کی بنیاد رکھی، جو انگریز سے آزادی کے ساتھ ساتھ مسلمانان ہند کے لئےالگ مملکت کے حصول کے لئے کوشش کر رہی تھی۔آخر کار 1947ء میں انگریز سے ہند کو آزادی ملی اور