جنگ ختم ہو جائے گی۔
لیڈر گرما گرمی سے ملیں گے
اور رہ جائے گی وہ بوڑھی ماں جو اپنے شہید بیٹے کی منتظر ہوگی
وہ نوجوان لڑکی جو اپنے محبوب کا انتظار کرے گی۔
اور وہ بچے جو اپنے بہادر باپ کے منتظر ہونگے۔
میں نہیں جانتا کہ وطن کس نے بیچا۔
لیکن میں نے دیکھا کہ قیمت کس نے ادا کی۔
محمود درویش (فلسطین)
Like
Comment
Share