ایک بہترین قدم ہم ہمیشہ سے بیرونی ڈیویلپرز کی ایپلیکیشن استعمال کر رہے تھے بہت سے دیگر ممالک نے بھی اپنی ایپلیکیشن خاص کر سماجی و سوشل ڈیویلپ کر رکھی ہیں گو کہ اس میں ابھی کافی وقت لگے گا لیکن. کچھ نہ ہونے سے تو بہتر ہے میں فیس لور کی کامیابی کے لیۓ دعا گو ہوں. کہ جلد یہ فیس بک کی طرح ایک نیشنل ایپ کا درجہ حاصل کر لے کوئی بھی کام جلد نہیں ہو جاتا وقت لیتا ہے جو آج ایپلیکیشن اس لیول پر پہنچ چکی ہیں انکو اس مقام پر پہنچنے کے لیے کافی صبر اور محنت کرنی پڑی اللہ تعالیٰ انعام صاحب کو کامیاب فرماۓ