ذکرِ الٰہی ہر عبادت سے افضل ہے (القرآن)

افضل ذکر لا الہ الا اللہ ہے. (حدیث)

یہ اک اللّـٰهُ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جسے اللّـٰهُ ھدایت دے وہی ھدایت یافتہ ہے اور جسے اللّـٰهُ گمراہ کرے اسے کوئی ولی اور کوئی مرشد نہیں ملے گا . (سورہ کہف آیات نمبر17)

مرشدِ کامل کے بغیر دین سمجھ میں ہی نہیں آ سکتا.
کیونکہ مرشدِ کامل قلب کو روشن کرتا ہے اور رب العزت کا قرب دیتا ہے.