Events
Blog
Market
More
مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آۓ مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں الٹی سمت ون وے توڑ کر آنے والا سیدھا آنے والے کو کہتا ہے "انا ہویاں تینوں دیسدا نئیں"
نمک چھڑکتے تھے احباب زخمِ خواہش پر سو میں نے اپنا زخم ہی نمک میں ڈال دیا
رفتہ رفتہ نکل رہے ہیں لوگ شہروں میں روز بروز گاؤں کی شام سنسان ہو رہی ہے.
اک عرض اے مصورِ ہستی قبول کر وہ رنگ ڈال کہ صورتِ شاہکار ہنس پڑے "ساگر" نئی ادا سے کریں رقصِ زندگی پا زیبِ انقلاب کی جھنکار ہنس پڑے ساگر صدیقی
Are you sure you want to unfriend?
Are you sure you want to delete this address?
You are about to purchase the items, do you want to proceed?