ہم جماعت دوستوں کا ساتھ دو چار یا پانچ سال کا ہی ہوتا ہے مگر یہ ساتھ ہمیشہ یاد رہتا ہے.واقعی دینی یا دنیاوی درسگاہ کا تعلق کسی طور delete ہونے والا نہیں ہوتا....خدائے دوجہاں میرے ہم جماعت دوستوں کو ہمیشہ خوش رکھے...ہنستے مسکراتے رہیں ایک تصویر ہمراہ احباب محمد عدیل اور خاور جمشید