اسپیکرز فورم اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تلہ گنگ کے زیر اہتمام حضرت امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ کی شان ،تدبر،سیاست اور عظمت کے موضوعات پر 18 سال تک کے بچوں کے مابین آنلائن تقریری مقابلہ منعقد کرایا جا رہا ہےحصہ لینے والے احباب تفصیلات پڑھ کر ہدایات پہ عمل کریں۔۔۔
شان امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ سے متعلق آپ کوئی بھی موضوع منتخب کر سکتے ہیں
تقریر کا دورانیہ 5 سے 7 منٹ ہونا چاہیے
تقریر میں کوئی تفرقہ بازی یا کسی فرقے پہ طنز والی کوئی بات نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
حصہ لینے کے لیے کسی علاقے کی کوئی شرط نہیں ہے کہیں سے بھی حصہ لے سکتے ہیں
تقریر اچھی کوالٹی کی ویڈیو ریکارڈنگ کر کے دئیے گئے نمبر پر 8 مارچ تک واٹس اپ کریں
تقریر کے ساتھ بچے کا نام، ، ایڈریس، اور بے فارم بھی
سینڈ کریں
تقریری مقابلےکے لیے واٹس اپ گروپ بنایا جاۓ گا جس میں حصہ لینے والوں کو ایڈ کیا جاۓ گا، 13 مارچ کو سب تقریریں گروپ میں اپلوڈ ہوں گی اور پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام دیا جاۓ گا۔۔
پوزیشن کا فیصلہ مقرر کیے گئے ججز صاحبان کریں گے جن کا نام بتا دیا جاۓ گا۔۔۔
سب تقریریں سوشل میڈیا پہ بھی اپلوڈ کی جائیں گی اگر کوئی اپنی تقریر اپلوڈ نہ کروانا چاہتا ہو تو اس کی تقریر اپلوڈ نہیں ہوگی۔۔۔
حصہ لینے والے اپنا نام اور ایڈریس ابھی سینڈ کر دیں
شکریہ
چیئرمین اسپیکرز فورم اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تلہ گنگ
عبدالرحمن عثمانی
03145448508