جب ملک معاشی طور پر کمزور ہوجاتے ہیں تو وہاں پر بغاوتیں ہوتی ہیں،
لیکن میں سلام پیش کرتا ہوں پاکستان کے عوام کو جو اس دیوالیہ پن میں بھی پاکستان کے آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن کا لیہ میں تحفظ آئین پاکستان کانفرنس سے خطاب
#maulanainlayyah
Like
Comment
Share