*لیکیج بالٹی سے بچیں !*
1- آپ (خاتون) حجاب کر رہی ہیں لیکن میک اپ کے ساتھ اور آپکا عبایا سٹائلش اور بہت تنگ ہے (یہ لیک بالٹی ہے)
2- اور آپ (مرد) داڑھی کو چہرے پر سجایا ہوا ہے ، لیکن نظریں جھکی ہوئی نہیں ہیں (لیک بالٹی)
3- تمام عبادات ٹائم پر انجام دے رہے ہیں ، لیکن ریاکاری کے ساتھ (لیک بالٹی)
4- باہر دوستوں کے ساتھ بہت نرم لہجہ اور رویہ ، لیکن گھر میں ماں، باپ، بیوی اور بچوں کے ساتھ بداخلاقی (لیک بالٹی)
5- مہمانوں کی بہت آو بھگت اور خدمت ، لیکن ان کے جانے کے بعد ان کی غیبت (لیک بالٹی)
6- صدقہ بہت زیادہ نکالنا ، لیکن اس کے ساتھ ساتھ فقراء کو طعنے تنکے دینا (لیک بالٹی)
7- تہجد اور قرآن کثرت سے پڑھنا ، لیکن رشتہ داروں سے قطع تعلقی (لیک بالٹی)
8- روزہ رکھ رہے ہیں بھوک اور پیاس کی سختی کو برداشت کر رہے ہیں لیکن اس دوران بداخلاقی اور جھوٹ فریب بھی (لیک بالٹی)
9- دوسروں کے ساتھ نیکی، مگر کسی خاص غرض سے، نہ کہ رضائے الہی کیلئے (لیک بالٹی)
خبردار: نیکیوں کو لیک بالٹیوں میں اکٹھا مت کیا کریں
آپ اتنی محنت سے نیکیاں جمع کرتے ہیں، جبکہ وہ سب ضائع جا رہی ہوتی ہیں اور نامۂ اعمال کی بالٹی خالی کی خالی پڑی رہتی ہے
(نقل وچسپاں )
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
https://chat.whatsapp.com/LZI3Eg54sqq5Dk6J4xCgEJ