یہ ہے اصلی اسلامی ریاست والے
زیر نظر تصویر میں نظر آنے والا شخص افغانستان کا معاون وزیراعظم ہے جس کے پاؤں میں جو چپل ہے اسکی قیمت بمشکل 150 روپے ہیں۔
اور یہاں پاکستان میں معیشیت کے خاطر حکمران عوام کا خون چوستے رہتے ہیں۔
شرم کرو کچھ کچھ سیکھو اصلی مدینہ کی ریاست والوں سے ۔
ہم اپنی زندگی میں کس قدر مگھن رہتے ہیں جو فانی ہے ہم اسے پانے کیلئے کوشاں رہتے ہیں!!!!!
لیکن جو نا ختم لازوال زندگی ہے وہ دیکھی جائے گی ایسا نہیں موت کسی بھی وقت آسکتی ہے۔
اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر ہو۔
اللہ ہمیں اپنا شکرگزار بندہ بنائے
اللہ ہمیں پانچ وقت کا پکا سچا نمازی بنائیں۔
طلب دعا : امجد حفیظ ارمانی
قبروں کو سجھانے اور پختہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں اگر اعمل ٹھیک ہو۔!!!!!
جن پیسوں سے قبروں کو سجھانے یا پختہ کرنا ہو اگر انہی پیسوں کو کسی ضرورتمند کو دیا جائے تو کافی بہتر ہوگا۔!!!!!
کیا پتہ رب کریم اسی عمل کی وجہ سے مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
جب اعمال درست نا ہو تو قبروں پر پھول لگانے اور پختہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔!!!!!!!!!!
لیکن جب اعمال ٹھیک ہو توقدرت خود ہی یہ کریشمہ کردیتی ہے۔
منجانب: امجد حفیظ ارمانی