کیا أپ سمجھتے ھینکہ 1846 میں ماھدہ امرتسر کے تحت اس خطے کے لوگوں کو انگریز نے جو گلاب سنگھ کی غلامی میں دیا تھا وہ ھماری وحدت تھی سوچنے کی بات ھے
میں تو اسکو اپنی وحدت نہی مانتی اگر اسکو أپ اپنی وحدت تسلیم کرتے ھیں تو انیس سو سنتالیس میں أپکے أباو اجداد نے پھر اس وحدت کے خلاف غداری کی ھے
الحاق پاکستان کا نظریہ رکھنے والے کیا ھندوستان کے ساتھ الحاق تسلیم کر سکتے ھیں یا جو ھندوستان کے ساتھ الحاق چاھتے ھیں انکو أپ زبردستی پاکستانی بنا سکتی ھو
کیا یہ ھیومن راٸٹس کی واٸلیشن نہی ھے
خود مختاری والے کیا سوچ رھے ھیں جموں کا ھندو ھندوستان کو چھوڑ کر خود مختار کشمیر کا حصہ بن کر اقلیت بننے کو تیار ھو گا کبھی نہی
malik ahmad
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
malik ahmad
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?
malik ahmad
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?