Events
Blog
Market
More
یہ بچہ حافظِ قرآن بنا مگر اس کی ماں اپنے بیٹے کو حافظ بنتا ہوا نہ دیکھ سکی، اس کے چہرے پر پھیلے آنسو، اس کی برستی آنکھیں اپنی ماں کو یاد کر رہی ہیں ۔ اگر آنسو روک سکتے ہیں تو بچے کی تلاوت سنیے۔ ماں کے ہنستے ہوئے چہرے کا بھرم ہے ورنہ یہ زندگی یوں تو نہیں کہ گزاری جائے۔۔۔
مساجد آج ان مشکلوں میں پھنسے لوگوں کے لئے ریسکیو سینٹر بن گئے ہیں کاش مساجد ابتداء اسلام میں جس طرح مساجد آباد ہوتی تھی ویسے ہی آباد ہو۔جہاں عدالت بھی مسجد میں لگتی اور جیل بھی مسجد ہوتا اور اصلاح کے ساتھ ریاست کے تمام امور مسجد سے ہی چلتے تھے
Are you sure you want to unfriend?
Are you sure you want to delete this address?
You are about to purchase the items, do you want to proceed?