Islamic Pakistan
Islamic Pakistan

Islamic Pakistan

21 Members
دیکھتے ہیں اس بار عورت مارچ میں حجاب کے حق میں بھی کوئی پلے کارڈ سامنے آتا ہے یا نہیں؟
Hafiz Muhammad Tanweer ul Haq
#womensmarch

کہیں پڑھا تھا کہ "اہم یہ نہیں ہے کہ آپ کہاں کھڑے ہیں؟ اہم تو یہ ہے کہ آپ کس کے ساتھ کھڑے یں؟"
اچھی مجلس میں آخری نشست بھی غنیمت ہے اور بری مجلس کی پہلی نشست بھی بری ہے،
چنانچہ ہمیں لوگوں سے تعلقات بناتے وقت غور کرنا چاہئے کہ میرا فرینڈ "ف" میرے "شر" کو "شرف" میں بدلنے میں مدد دے گا یا میری "ساد" (عزت) کو "فساد" میں تبدیل کردے گا؟
اپنے رویوں پر بھی غور کرنا چاہئے کہ ہمارے رویے ہمارے لئے شرف کا باعث ہیں یا معاشرے میں فساد کا باعث بن رہے ہیں
حافظ محمدتنویرالحق
Hafiz Muhammad Tanweer ul Haq
#golden_qoutes

image
2 yrs ·Translate

دنیا کا بہترین مزہب اسلام ہے اور سبب سے افضل عبادت نماز ہے۔