سی پیک اور چینی حلقوں سے وابستہ ایک دوست نے بتایا ہے کہ چین پاکستان میں کثیر تعداد میں ٹیکنیکل ٹریننگ کے ادارے قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جہاں میٹرک، ایف اے، بی اے جیسی "اعلیٰ تعلیم" رکھنے والے نوجوانوں کو صنعتی ہنر سکھا کر بندے کا پُتر بنایا جائے گا تاکہ یہ مستقبل میں یہاں قائم ہونے والی چینی انڈسٹریز میں کام کے قابل ہو سکیں ۔۔۔۔۔
شاید برادرم ابن فاضل کی دعائیں قبول ہونے کا وقت قریب ہے۔