2 yıl ·çevirmek

*زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیئے لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات سے کبھی نہیں اور بے شک زندگی مشکل ترین امتحان ہے مگر بہت سے لوگ اس لیے ناکام ہو جاتے ہیں چونکہ وہ دوسروں کی نقل کرتے ہیں یہ بات جانے بغیر کہ ہر کسی کا امتحانی سوالنامہ دوسرے سے مکمل مختلف ہوتا ہے*