جب دل سے اتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے

ادھر گئے اودھر گئے یا پھر مر گئے