2 yrs ·Translate

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

"مومن (دوسرے) مومن کے لئے عمارت کی مانند ہے، جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے."
پھر آپ ﷺ نے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالیں.

مشکوٰۃ 4955
(بخاری 6026، 481؛ مسلم 6585؛ ترمذی 1928؛ نسائی 2561؛ مسند احمد 9118)