2 años ·Traducciones

"میں ہی حق پر ہوں!"
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::
ہمارے باہمی اختلافات اس لیے بھی شدت اختیار کر جاتے ہیں، کہ ہر فریق یہی سمجھتا ہے،کہ "میں ہی حق پر ہوں!"
ایسی صورتحال میں اگر ہر فریق یہ سوچنا شروع کرے، کہ اس کے نزدیک حق بات کیا ہے؟ کہیں اس نے اپنی ضد، انا اور حسد کو حق کے ساتھ ملا تو نہیں لیا؟ تو ہمارے معاملات خود بخود سنور جائیں!
✍️ نجی اللہ جسکانی