2 anos ·Traduzir

‏حضرت امیر معاویہؓ نے رومی بادشاہ کے جواب میں لکھا: او رومی کتے! ہمارے اختلاف سے دھوکہ نہ کھاؤ، اگر تم نے مسلمانوں کی طرف رخ کیا تو علیؓ کے لشکر کا پہلا سپاہی جو تمہارے مقابلے کے لئے نکلے گا وہ معاویہ ہوگا۔

( ندائے منبر ومحراب: ۱/۱۷۴ )