2 años ·Traducciones

جس طرح جھوٹی خبر دینے پر 5 سال قید کی سزا رکھی ہے ویسے ہی
عوام سے جھوٹے وعدے کر کے ووٹ لینے پر سیاستدانوں کو بھی پانچ سال سزا ہونی چاہئے۔