2 Jahre ·übersetzen

22-02-2022
آج میرا جنم دن ہے۔
پیدائش سے اب تک مختلف سوچ ، خیال اور نظریات والے لوگوں سے واسطہ پڑا اس میں تلخ ساعتیں بھی آئیں اور الفت سے بھری گھڑیاں بھی نصیب ہوئیں . اور یہ کوئی حیران کن بات نہیں نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہے ، لیکن اکثریت کی طرف سے محبتیں ملیں عزتیں ملیں جن کا میں ہمیشہ ممنون و مشکور رہوں گا ... اللہ کریم ہم سب کو ایسے ہی متحد اور جڑے رکھے!! آمین ❤
اور مزید اچھی اچھی دعاؤں میں بندہ ناچیز کو یاد رکھیں
شکریہ