‏زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہوجاتا ہے سکون الله کی یاد سے اور انسان کی محبت سے پیدا ہوتا ہےنفرت اضطراب پیدا کرتی ہے اضطراب اندیشے پیدا کرتا ہے اور اندیشہ سکون سے محروم کردیتا ہے محبت نہ ہو تو سکون نہیں اور محبت والوں کو ہر شے ہر احساس سکون دیتا ہے?