2 Jahre ·übersetzen

گزشتہ رات دبئی میں چند دوستوں کے ساتھ عشائیہ کا اہتمام کیا گیا یا جس میں سپورٹس جرنلسٹ اور بول نیوز کے نمائندہ خصوصی جناب عبدالرحمن رضا بھائی کے ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل صاحب سے بھی ملاقات کا شرف حاصل ہوا عامر بھائی جتنے اچھے کرکٹر ہیں اتنے ہی اچھے اور نفیس انسان بھی ہے

image