2 yrs ·Translate

Facelor ایک بہترین ایپلیکیشن ہے انعام بھائی
شکر ہے کہ فیس بک کے جھنجھٹ سے جان چھوٹی میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس ایپ کے استعمال کو یقینی بنائیں اور دوستوں، رشتے داروں کو بھی اس ایپ کی طرف لے آئیں اول تو یہ پاکستانی ہے دوسرا یہ ہمارا فرض ہے کہ ایسے محنت کش لوگوں کی داد رسی کریں جو پاکستان کے لیے کچھ مثبت کر رہے ہیں
#احمدحسن

#facelor