2 jr ·Vertalen

ھمارے انتہائی محبوب استاد فقیہہ محدث انتہائی درجہ شفیق مولانا مفتی محمود اشرف صاحب اس دار فانی سے دار بقا کیطرف انتقال فرما گیے۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ان للّٰہ ما اعطی ولہ ما اخذ وکل شی عندہ باجل مسمی ۔۔
اللہ تعالی استاد جی کی علمی خدمات قبول فرمایے اور جنت الفردوس مین اعلی مقام عطا فرمایے اور ھم سب کو صبر جمیل عطا فرمایے

image