2 yrs ·Translate

‏آ جا ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آ جا کہ ابھی برف پہاڑوں پر جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے

Arfan kamboh