2 jr ·Vertalen

‏لاہور کے مہنگے ترین ہسپتال جہاں غریب آدمی داخل بھی نہیں ہو سکتا تھا آج وہ بھی صحت کارڈ کے ساتھ کسی بھی اسپتال سے علاج کروا سکتا ہے۔
یہ ہے تبدیلی ،یہ ہے نیا پاکستان
شکریہ خان صاحب۔