2 anni ·Tradurre

زندگی ایک رسی کی طرح ہے جس کا ابتداہی سرا ہمیں معلوم ہے کہ ہماری پیدائش سے شروع ہوا ہے لیکن اختتامی سرے کا ہمیں معلوم نہیں کدھر ہے اور کتنا دور ہے۔
ہر گزرتے سال اس بات پر ماتم کرنے کہ ایک سال اور گزر گیا زندگی کم ہو گئی، اس بات کو مدنظر رکھیے کہ آپ کو جینے کو کچھ لمحات مزید مل گئے ہیں، گزرا سال آپ کا آخری سال بھی ہو سکتا تھا۔ رب کا شکر ادا کیجیے اور اگلے سال خوش رہنے، سچائی ڈھوندنے کا عزم کیجیے۔

#بےزباں

image