2 yrs ·Translate

حُسن ایک نقشِ تخیل ہے جسے تم آنکھیں
بند کرکے دیکھ سکتے ہو ایک راگ ہے جسے
بند کانوں سے سُنا جاسکتا ہے !!