گمان غالب ہے کہ اگلے مہینوں میں بجلی کے یہ پانچ روپے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں ہی وصول ہوں گے اور حکومت اپنے لئے ایک اعلان کے بعد ہر مہینے کی ایک نئی بدنامی مول لے لے گی۔ پٹرول اور تیل سستے کرنے کا جینوئن ایک ہی طریقہ ہے کہ پٹرول سستا خریدا جائے اور عین وقت پر اس کی خریداری نہ کی جائے۔ عالمی منڈی میں قلیل مدتی اور طویل مدتی خریداری کے ریٹس الگ ہوتے ہیں اور اگر اس وقت سودے کر لیتے ہیں جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہو تو آپ فائدے میں رہتے ہیں۔

https://www.mukaalma.com/144529/

وزیراعظم گھبرا گئے ہیں ۔۔نجم ولی خان -مکالمہ
Favicon 
www.mukaalma.com

وزیراعظم گھبرا گئے ہیں ۔۔نجم ولی خان -مکالمہ

اپنے حامیوں کو نہ گھبرانے کامشورہ دیتے ہوئے لگتا ہے کہ خود وزیراعظم فل گھبرا گئے ہیں۔ اگر ان کے ڈیزل، پٹرول دس روپے لیٹر اور بجلی پانچ روپے یونٹ سستی کرنے کے اعلان کوا س کی فیس ویلیو، پر