2 años ·Traducciones

#رات_گئے
زندگی کا سفر کاٹنا ھے اگر !!!
آگ پر رقص کرنے کا فن سیکھ لے

جسم چاھے جلے روح پھولے پھلے
جینا چاھے تو مرنے کا فن سیکھ لے