2 jr ·Vertalen

لڑکیوں کی شرمندگی بھی جمالیاتی معیار رکھتی ہے۔لڑکا اگر مجھ سا بدصورت ہو تو فورا سے پہلے شرم آجاتی ہے لیکن اگر حسین ہو تو لڑکا شرما جاتا ہے۔😁
#basit