فرق لہجے کا صرف ہے ورنہ،
بات کرنا کسے نہیں آتی؟
(راحیل احمد)
#poetry