2 yrs ·Translate

کوئٹہ کے بعد پشاور دھماکہ انہی بزدل دشمنوں کا کارنامہ ہے جو اس خطے کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر دھونس جمانے کے لیے پاکستان کو دہشت گردی، سیاسی غیر یقینی صورتحال، معاشی تناؤ اور بین الاقوامی جبر/پابندیوں کے ذریعے عالمی اور علاقائی پالیسیوں کے آگے جھکانا چاہتے ہیں

ان شاءاللہ ہم ان شیطان کے پیروکاروں کے آگے جھکیں گے نہیں ہم لڑے تھے، ہم لڑ رہے ہیں، ہم لڑیں گے اور ان شاءاللہ ہم فتحیاب ہوں گے. اللّٰہ نے ہمیں ان آزمائشوں میں ڈالا ہے ان شاءاللہ ہم سرخرو ہوں گے.

اللّٰہ پاک تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

تحریر #احمدحسن

image