*ش امی، عراق ی، یمنی، لیب یائی، چی چنیائی، بوسنی ائی، سوڈانی، فلس طینی،کش میری، افغان، برمائی، افریقی، مسلمانوں سمیت ہر کونے میں دنیا کے میں بچے زندہ جلائے جاتے رہے، آگ میں انسانیت تڑپتی رہی، مائیں، بہنیں،بیٹیاں، روتی رہیں، دردناک مناظر دیکھنے کو ملتے رہے۔۔۔*
جراثیمی ہتھیار مارے گئے پورے پورے ملک پورے پورے شھر ایک ساتھ ابدی نیند سلا دیے گئے۔۔۔ تب انسانیت سوتی رہی، وحشت جاگتی رہی،
اب مکافات عمل یاد رکھنا، جتنے بھی امریکی اتحاد میں نیٹو کا حصہ بن کر مسلمانوں پر مظالم ڈھاتے رہے،سازشوں کا حصہ رہے۔۔۔
مکافات عمل یاد رکھنا وہ تمام ممالک میں بھی وہی سب کچھ ہوگا یہ تقدیر کا فیصلہ ہے، یورپ میں وہ آگ جو یورپ نے دوسرے ملکوں میں جلائی تھی۔
وہ سازشیں خانہ جنگی بارود اور خون کا کھیل کھیلا تھا،
وہ سب پلٹ کر یورپ میں چلا گیا، الحمدللہ رب العالمین 💕۔۔۔
عسکری ماہرین کے مطابق وہ یورپ جو ان کے آپس کے اختلافات ظاہر نہیں تھے لیکن اب جو آگ لگی ہے اب نیچے تک اختلافات ظاہر ہو کر آ گئے۔۔۔
یہ آگ پورے یورپ میں ایک خطرناک پراکسی وار شروع ہونے کا پہلا مرحلہ ہے۔۔۔
اور یہ حقیقت ہے کہ ان میں کوئی بھی خود سے بلکہ کسی سے بھی مخلص نہیں بلکہ یہ ایک دوسرے کا خود ہی خون پئیں گے یہ تقدیر کا فیصلہ ہے آٹو پر چل گیا ہے۔۔۔
یہ ہے تقدیر کا فیصلہ یہ ہے آسمان والے کا نظام،
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔۔۔
جو درد اور تباہی تم نے دوسرے ملکوں پر مسلط کی ہے وہ پلٹ کر اب تمہارے گھر میں گھس گئی ہے۔۔۔
ہمارے دل آج بھی یوکرین کے معصوم لوگوں کے لئے تڑپ رہے ہیں،
ہم مسلمانوں کے بہت بڑے دل ہیں،
ان سازشوں سے اور اس خون اور دل کی جنگوں سے ہمارا واسطہ پڑ چکا۔۔۔
ہمیں یقین نہیں بلکہ ثبوت موجود ہیں بلکہ یوکرین کی عوام کو بھی پتہ ہے بلکہ پورے یورپ کو پتہ ہے پوری دنیا کو پتا ہے۔۔۔
اس ساری سازش اور خون میں امریکہ نیٹو کا ہاتھ ہے ہمیشہ کی طرح، دنیا کے بچے بچے کو پتہ ہے کس طرح روس کو اکسایا امریکہ نے اور مقابلے کے لیے سامنے کھڑا ہوا، اور کس طرح بھاگا امریکا۔۔۔
ہم تو آج بھی کہہ رہے ہیں اصل وجہ وجوہات تلاش کریں جس سے ہمیشہ کی طرح انسانیت کا خون بہایا جاتا ہے۔۔۔
آج بھی میں چلینج اور ثبوت سے کہتا ہوں بلکہ دنیا کو پتہ ہے امریکہ امریکہ امریکہ نیٹو کی سازش ہیں اس سارے خون فس اد میں، اور جو لوگ بھی اس وقت ہمیں طعنے مار رہے ہیں کہ وہ امریکہ کا ساتھ نہیں دے رہے تو یاد رکھنا ہم کیسے اس ق اتل خون خ وار سازشی شیط ان مکار کا ساتھ دیں ہم،ہم تو آج بھی کہہ رہے ہیں،اور اصل شی طان کو قصوروار ٹھہرا رہے ہیں۔۔۔

گمنام سپاہی، عرف شاہد اقبال صاحب ، ہم سب نظریاتی پاکستانیوں کی جان۔۔۔

#تحریک_نظریہ_پاکستان
#ایمان_اتحاد_تنظیم
#تکمیل_پاکستان
#ان_شاءاللہ_تعالی
#اسلامی_صدارتی_نظام
#نصر_من_اللہ_وفتح_قریب
#ریاست_مدینہ_ثانی_پاکستان
#اللہ_کی_زمین_پہ_اللہ_کا_نظام
#جمہوری_کچرے_کا_گٹر_میں_ہوگیا_انتظام
پاکستان ذندہ باد 🇵🇰💕💜۔۔۔
افواج پاکستان ذندہ باد 🇵🇰💕💜۔۔۔
محب وطن پاکستانی قوم ذندہ باد 🇵🇰💕💜۔۔۔