سوسائیٹی میں کئی باتیں حقیقت کے برعکس ویسے ہی مشہور ہو جاتی ہیں ۔ اب اسی بات کو لیجئے کہ جو بڑی بڑی اور اچھے اچھی باتیں کرے گا, وہی پڑھا لکھا اور قابل ہو گا ۔ بہت سے قابل اور تعلیم یافتہ لوگ حساس اور introvert nature کی وجہ سے گفتگو میں اچھے نہیں بھی ہو سکتے ، انہیں کمفرٹ لیول بنانے میں وقت لگتاہے ۔
(ملک احمد صہیب اسلم)