خود سے بڑے گِلے رہے !
At some point in your life, people just cope and accept to live with the regrets . Of course, we are human, naive and child at some points. So, a forgiveness to self !
خود کو بھی معاف کر دینا چائیے ، اگرچہ کچھ لٹریچر کبھی کبھی صوفی بننے کو کہتا ہے ، غیر حقیقی آئیڈیل بُننے یا دِکھانے کو کہتا ہے ۔ شاعری ، لٹریچر لازمی نہیں کہ زندگی کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہو ۔
(Ahmed Sohaib Aslam)
19/02/2022