Just wrote a comment on a friend’s well and copying it here.
ہمت اور قانونی آگاہی کے ساتھ ساتھ ، یہ چیز بھی ضروری ہے کہ آپ غیر قانونیت نہ کر رہے ہوں ۔
اب ایک عام سی گاڑی پر کالے شیشے لگا کر پولیس سے کوئ اُلجھ کر فائرنگ کا نشانہ بنے گا تو شوشل میڈیا ٹرینڈ تو بنا دے گا مگر جان واپس نہیں دلا سکے گا ۔
Risk should be calculated, first .

(Ahmed Sohaib Aslam)