عاشقان کی بھی عجیب کلاس پیدا ہو گئی ہے ، ظُلم کرتے ہوئے گالیاں دیتے ہیں اور ساتھ اللہ اور اس کے رسول کا نام لیتے ہیں ۔ پستی کی انتہا ہے۔