اصول تکفیر پر لکھی گئی کتابوں اور ان کے تاریخی پس منظر پر غور کرلیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ جب جب امت میں سیاسی زوال آیا، آپس میں تکفیر (ایک دوسرے کو کافر قرار دینے) کا رجحان بڑھتا چلا گیا۔
اور ایسا لگتا ہے کہ عروج کے زمانے میں اس طرح کے کاموں کے لیے امت کے پاس وقت نہیں تھا۔
#ازھر