2 años ·Traducciones

تو احبابِ گرامی قدر

ہمارا کل کا اونٹ اس کروٹ بیٹھا کہ کم مقدار میں مختلف عطورات کا پیکج بنا کر اس پر آفر لگائی جائے۔اکثر احباب کی طرف سے یہ رائے آئی تھی تو سب سے پہلے یہ رائے دینے والا انعام کا حقدار ٹھہرا اور وہ آ کر اپنا تحفہ وصول بھی کر چلے۔
حمد للہ، باقی سبھی احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

جو پیکج بنایا گیا ہے اس میں سے ہر ایک عطر کے لا تعداد فیڈ بیک آپ بارہا وال پر ملاحظہ فرما چکے ہیں،یعنی سبھی ٹاپ سیل ہیں۔
ہیسی وات 3 مل 400
ایونٹس کریڈ 3 مل 300
وائے کنگ 3 مل 300
سواج 3 مل 300
سلور ماؤنٹین 3 مل 300
فقط للرجال 3 مل 250
بکارات روج 3 مل 250
عود سلک 3 مل 150
ڈلیوری چارجز 200

یہ ٹوٹل پیکج بنتا ہے 2450 کا جبکہ ہم آپ کو صرف اور صرف مبلغ 2000 میں دیں گے! وہ بھی آپ کی دہلیز تک پہنچا کر۔تو
آرڈر کیجیے۔کم ریٹ میں اعلی خوشبوئیں انجوائے کیجیے۔
03202088332

image