2 yrs ·Translate

سابق صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ کی نماز جنازہ آج بروز پیر 7 مارچ، بعد نماز عصر 4:45 پر جامعہ اشرفیہ لاہور پر ادا کی جائے گی۔ ان کا جسد خاکی 4:15 پر ان کی رہائش گاہ 1 شانن روڈ، جی او آر 1 لاہور سے اٹھایا جائے گا۔ دوسری نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے گکھڑ میں بعد نماز عشاء، پرانی عید گاہ، پیر کوٹ روڈ پر 8:30 ادا کی جائے گی۔

image