آج کل تو پیدائیش سے پہلے ہی پتا چل جاتا ہے کہ بیٹی ہے یا بیٹا ۔۔۔ تو اگر اس کو بیٹی نہیں چاہئیے تھی تو پہلے بھی ضائع کرسکتا تھا اس جانور نے پیدا ہونے کے بعد اور سات دن بعد ہی کیوں اپنی کلی کو اس بے دردی سے قتل کردیا ۔۔۔ 😡😡😡
یا رب قیامت کا وقت ہمیں مت دکھانا ہم پناہ مانگتے ہیں ۔۔۔ 😓😓😓
اس کی جگہ وہ خود کو گولی مار لیتا تو اچھا تھا ۔۔۔
#beingstone

image